• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امجد صدیقی ٹیکنوکریٹ نشست پر بلال مندوخیل کے حق میں دستبردار

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کے بعد ٹیکنو کریٹ نشست پر بلوچستان سے سینٹ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار امجد صدیقی ایڈووکیٹ نے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار بلال مندوخیل کی حمایت کا اعلان کردیا ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کی پیپلز پارٹی سے وابستگی گزشتہ کئی دہائیوں پر محیط ہے، ان کے والد بھی پیپلزپارٹی کے نظریاتی کارکن تھے، سینٹ الیکشن سے غیر مشروط دستبرداری کا اعلان کرتا ہوں۔
کوئٹہ سے مزید