• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مسیحی برادری آج 29مارچ کو گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گیاس سلسلے میں ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاایسٹر روزوں کے ایام کے بعد منایا جانے والا مسیحی تہوار ہے اس سے قبل 40روزے رکھے جاتے ہیں ایسٹر کو عید پاشکا یا عید قیامت المیسح بھی کہا جاتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید