• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 مرلہ گھروں کو چھوٹ کے باوجود پراپرٹی ٹیکس بل بھیج دیئے گئے

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی )محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے 5 مرلہ کے گھروں کو ٹیکس کی چھوٹ کے باوجود پراپرٹی ٹیکس کے بل بھیج دیئے گئے جس پر کچی آبادیوں اور چھوٹے علاقوں کے مکین سراپا احتجاج بن گئے۔ادھر محکمہ ایکسائز نے کہا ہے کہ شدید معاشی بحران کے باعث پاپنچ مرلہ اور ڈیڑھ مرلہ تک کے گھروں کوبھی پراپرٹی ٹیکس ادا کرنا ہوگا بصورت دیگر عید الفطر سے قبل ہی ان گھروں کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید