• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ انتخابات: پنجاب اسمبلی پولنگ اسٹیشن میں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی—فائل فوٹو
پنجاب اسمبلی—فائل فوٹو

سینٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو پولنگ اسٹیشن میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 اپریل کو سینیٹ کے انتخابات کے لیے پنجاب اسمبلی کا ایوان پولنگ اسٹیشن ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسمبلی کے ایوان میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پولنگ ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید