• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان کا انروا کیلئے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

جاپان نے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے لیے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق انروا کے لیے فنڈنگ کی بحالی اپریل کی ابتدا میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

عرب میڈیانے بتایا ہے کہ جاپان امدادی ایجنسی انروا کو دینے والے فنڈ میں چھٹا سب سے بڑا ملک ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی الزامات پر جاپان نے دیگرملکوں کے ہمراہ انروا کی فنڈنگ روکی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید