• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں اپریل و جون کے درمیان معمول سے زیادہ گرمی پڑے گی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

بھارت میں رواں سال اپریل اور جون کے درمیان معمول سے زیادہ گرمی پڑے گی۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں اپریل تا جون درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا، اگلے تین ماہ میں شدید گرمی کی لہروں کا سامنا ہو گا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے دوران گرم موسم کی شدت رہے گی، بھارت میں عام انتخابات کا انعقاد اپریل سے جون کے درمیان ہو رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید