• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کٹوانے کا کیا حکم ہے؟

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

سوال: اگر کسی شخص کے ناخن یا بال بڑھ جائیں اور وہ اعتکاف میں ہو تو حالتِ اعتکاف میں ناخن کٹوانا یا بال کٹوانا جائز ہے یا نہیں؟ 

جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ اعتکاف کے دوران ناخن اور بال کاٹنا ناجائز ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب : اعتکاف میں بال اور ناخن کاٹنے کی اجازت ہے، مگر چادر وغیرہ بچھا کر کاٹے جائیں ۔ (فتح الباری(۲۲۰/۴۔ الشامیۃ۴۴۵/۲)

اگر آپ رحمتوں اور برکتوں والے اس ماہ مبارک سے متعلق مزید دینی و دنیاوی شرعی مسائل کا حل جاننا چاہتے ہیں تو دیے گئے لنک (https://ramadan.geo.tv/category/islamic-question-answers) پر کلک کیجئے۔

خاص رپورٹ سے مزید