• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور، ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، راہگیر جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں انڑ نہر کے قریب ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے کوچ میں مسافروں سے لوٹ مار کرکے ایک شخص کو اغواء بھی کرلیا ہے۔

ایس ایس پی کشمور کندھ کوٹ کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں سے مقابلہ جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید