• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد: سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں

حیدرآباد کے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں کی موت گٹر لائن میں دم گھٹنے سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد گٹر لائن کی صفائی کیلئے اترے تھے۔

قومی خبریں سے مزید