• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ چمن شاہراہ سے ٹول پلازے اور چیک پوسٹیں ختم کی جائیں‘اے کیو ایم

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹول پلازوں اور چیک پوسٹوں کا خاتمہ کیا جائے بیان میں کہا گیا کہ ٹرانسپورٹرز کو بلا جواز تنگ کیا جا رہا ہے متعدد ٹرانسپورٹرزنے اے کیو ایم کے آفس آ کر قائدین کو اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا ہے بیان میں کہا گیا کہ اگر چیک پوسٹوں اور ٹول پلازوں کا خاتمہ نہ کیا گیا تو اے کیو ایم احتجاجی تحریک کا آغاز کریگی۔
تازہ ترین