ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل کے 18 اپریل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا گزشتہ 9 ماہ کے دوران نیویارک کا یہ تیسرا دورہ ہوگا۔
کینیڈا کے شہر اسکاربورو میں واقع پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔
نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد برطانیہ کے 33 شہریوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ لاپتہ برطانوی شہریوں میں ایک 13 سالہ لڑکی اور 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہیں۔
بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ کو 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد کم از کم 288 بھارتی شہری ابھی تک لاپتہ ہیں، جبکہ چین کے علاقے تبت میں بھی 200 بھارتی شہری پھنسے ہوئے ہیں۔
روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں کار دھماکے میں روسی سروس مین ہلاک جبکہ انکی اہلیہ زخمی ہوگئیں۔
امیر جماعت اسلامی بنگلادیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ مکہ معاہدے میں شمولیت بنگلا دیش کا خودمختار داخلی معاملہ ہے۔
ہالینڈ میں رحمتُ للعالمین ﷺ کی ولادتِ باسعادت اور عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مساجد میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، منہاج القرآن دی ہیگ کے مرکز میں بھی 12 دن متواتر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
ایران اور چین کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری باہمی احترام، مفادات پر مبنی تعاون اور کثیر قطبی دنیا کے مشترکہ وژن پر قائم ہے: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
سفیر عبد الحمید نے آٹوموبائل، تجارتی گاڑیوں، تعمیراتی مشینری، رسد رسانی اور مالیاتی شعبوں میں کاروباری اداروں کو باہم منسلک کرنے کی آرائی شوجی کمپنی کی کوششوں کو سراہا۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا کے ایک پارک میں فرینڈز آف کراچی کے زیرِاہتمام ’اہتمامِ حلیم‘ پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔
فرانس اور برطانیہ یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں: روس
سربراہ روسی انٹیلی جنس سروس سرگئی ناریشکن کا کہنا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
گائرو کاپٹر ایک ہلکا پھلکا ہوائی جہاز ہے جو ہیلی کاپٹر سے مشابہت رکھتا ہے۔
اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کی ہمارے خلاف مسلسل دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔