اوول ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 6 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی
بھارت نے انگلینڈ کو اوول میں ہونیوالے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں چھ رنز سے شکست دے کر اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی سیریز دو دو سے برابر کرلی۔ کھیل کے آخری روز انگلش ٹیم چار وکٹ پر رنز نہ بناسکی۔