• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق امریکی اداکار و اسٹار فٹبالر او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں چل بسے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سابق اداکار و امریکی فٹبال کے سابقہ اسٹار کھلاڑی او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے۔

او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید