• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای میل اسیکنڈل،ہلیری بے قصور قرار ، کلین چٹ مل گئی

واشنگٹن(این این آئی)ای میل سیکنڈل میں  ہلیری کو کلین چٹ  مل گئی، بے قصور قراردیدیا گیا، امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ ہلیری کلنٹن کے خلاف کسی بھی قسم کا مقدمہ نہیں چلایا جائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں وزیر انصاف لوریٹا لِنچ نے اعلان کیا کہ وہ ایف بی آئی کی سفارشات پر یہ کیس بند کر رہی ہے، ایسے شواہد نہیں ملے کہ کلنٹن اور ان کے ملازمین قوانین توڑنا چاہتے تھے ،تاہم ہلیری کلنٹن کے رویے کو لاپروائی قرار دیا گیا ہے۔
تازہ ترین