• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(جنگ نیوز) یونان میں روایتی تقریب میں پیرس اولمپکس کی مشعل روشن کردی گئی۔ قدیم شہر اولمپیا میں تقریب میں مقامی فنکاروں شرکت کی، ادھر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ غیر معمولی سیکورٹی خطرات کے پیش نظر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب دریائے سین سے منتقل کی جا سکتی ہے۔ خیال رہے کہ اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید