• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ آراے بازار پولیس نے16سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی کرنے اور اس کی ویڈیوبنانے والے تین ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ لڑکے کے مطابق میرے دوست حمزہ نیازی اور بلال مجھے اپنے ساتھ 22 نمبر ایک مکان میں لے گئے جہاں پر عدیل خان پہلے سے موجود تھا۔ تینوں نے میرے ساتھ زیادتی کی ۔
اسلام آباد سے مزید