• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آمنہ بلوچ کی یورپی پالیسی سنٹر کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات

برسلز (حافظ اُنیب راشد) یورپین یونین، بلجیم اورلکسمبرگ میں سفیر پاکستان آمنہ بلوچ نے مقامی تھنک ٹینک یورپی پالیسی سنٹر کے چیف ایگزیکٹو فابین زولیگ کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران ابھرتی ہوئی عالمی اور علاقائی حرکیات پر تبادلہ خیالات کیا گیا جب کہ یورپین پالیسی سینٹر کو پاکستان میں کام کرنے والے انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز جیسے پاکستانی اداروں سے جوڑنے اور ان کے درمیان تعاون کے راستے تلاش کرنے کے متعلق بھی گفتگو کی گئی ۔
یورپ سے سے مزید