• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخونزادہ چٹان پر حملہ قابل مذمت ‘ غزالہ گولہ

کوئٹہ(خ ن)قائمقام اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے ضمنی الیکشن میں پی پی کے امیدوار برائے قومی سمبلی اخونزادہ چٹان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ منصوبے کے تحت ملک دشمن عناصر ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ایسے حملوں سے سیاسی ورکروں کے حوصلےہرگز پست نہیں جاسکتے۔
کوئٹہ سے مزید