• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔

تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزرا سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمڑ شامل ہیں۔

سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمان کھیتران، سلیم کھوسہ، عاصم کردگیلو،بخت کاکڑ، طارق مگسی نے حلف اٹھایا۔

شعیب نوشیروانی، راحیلہ درانی اور ضیا لانگو نے بھی حلف اٹھایا۔

قومی خبریں سے مزید