• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن ریفرنڈم‘عامر خان صدرمنتخب

پشاور (جنگ نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے ریفرنڈم میں ڈیمو کریٹک ورکرز یونین کے مزدور رہنما لیاقت علی ساہی جنرل سیکرٹری اور منتظم شاہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ریفرنڈم میں عامر خان صدر‘ شفقت اللہ وڑائچ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور غلام حسن واہلہ سرپرست اعلیٰ منتخب ہو گئے ۔لیاقت علی ساہی نے کہا کہ ہم نے کامیابی بنیادی طور پر اپنی نظریاتی جدوجہد کی بنیاد پر حاصل کی جس کا تمام تر سہرا ملازمین کو جاتا ہے۔
پشاور سے مزید