• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر: جمرود جیل کا قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی جمرود جیل میں زیرِ حراست قیدی انتقال کر گیا۔

پولیس کے مطابق طبیعت اچانک خراب ہونے پر قیدی کو پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔

بعد ازاں لواحقین نے میت روڈ پر رکھ کر جمرود بازار روڈ کو بلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق قیدی نورالامین منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار تھا۔

قومی خبریں سے مزید