طورخم بارڈر پر کارروائی، 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کی چاندی برآمد
کلکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے۔
February 21, 2026 / 12:36 pm
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی لنڈی کوتل آمد، شہید کیپٹن عباس خان کے اہلِ خانہ سے تعزیت
February 07, 2026 / 05:06 pm
خیبر: باڑہ سے 4 لاشیں برآمد
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں ملی ہیں۔
February 03, 2026 / 11:11 am
وادی تیراہ: برفباری میں پھنسے آئی ڈی پیز کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
January 23, 2026 / 12:51 pm
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی اشیاء پر مشتمل 6 کنٹینرز طورخم اور جمرود ٹرمینل پہنچ گئے
کسٹم ذرائع کے مطابق افغان حکام کی اجازت ملتے ہی امدادی کنٹینرز کی کلیئرنس شروع ہوگی۔
December 04, 2025 / 03:07 pm
طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے 14ویں روز بھی بند
پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا اور تازہ پھل سبزیاں سمیت مختلف اشیاء برآمد کرتا ہے۔
October 25, 2025 / 10:28 am
پاک افغان کشیدگی، تمام سرحدیں 13ویں روز بھی بند
پاک اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک درمیان موجود تمام سرحدیں 13ویں روز بھی بند ہیں۔
October 24, 2025 / 10:36 am
طورخم: کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز و کلینرز کیلئے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ
ٹرانزٹ کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز اور کلینرز کے لیے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
July 10, 2025 / 09:45 pm
خیبر میں ’پولیس سہولت مرکز‘ کا افتتاح کردیا گیا
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں ’پولیس سہولت مرکز‘ کا افتتاح کر دیا گیا۔
July 01, 2025 / 12:07 pm
خیبر پختونخوا: پانی کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پانی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
June 05, 2025 / 11:51 am
خیبر: ملک دین خیل میں جنگل سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں مقتولین کو گزشتہ روز مسلح افراد اغوا کر کے لے گئے تھے۔
May 23, 2025 / 12:45 pm
منکی پاکس پھیلاؤ کا خدشہ: جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
منکی پاکس پھیلاؤ کےخدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقہ میں اسمارٹ لاک ڈاون کر دیا گیا ہے۔
May 01, 2025 / 04:43 pm
مختلف شہروں سے گرفتار 1384 غیر ملکی طورخم منتقل
پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
April 09, 2025 / 09:52 am
عدالت نے کہا ہے آپ پیش نہ ہوا کریں، کس نے کہا کہ آپ پیش ہوں؟ صنم جاوید
تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ عدالت سے استدعا کی ہے کہ رمضان چل رہا ہے تھوڑا ریلیف دے دیں، عدالت نے کہا کہ آپ پیش نہ ہوا کریں، آپ کو کس نے کہا کہ آپ عدالت پیش ہوں۔
March 22, 2025 / 11:33 am