• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پولیس نے بغیر اجازت احتجاج پر 13 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

کراچی پولیس نے صفورا کے قریب کارروائی میں 9 پی ٹی آئی کارکنوں کا حراست میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان بغیر اجازت ریلی نکال کر شاہراہ کو بلاک کرنا چاہتے تھے۔

حکام کے مطابق کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔

دوسری طرف پولیس نے شاہراہ فیصل سے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید