کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گزشتہ جمعرات کو قتل ہونے والے امام مسجد کی شناخت ہو گئی۔
امام مسجد عمر جان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے
اس حوالے سے طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمر جان طالبان کمیٹی کے رکن اور کئی سال سے کوئٹہ میں مقیم تھے۔
ایس ایس پی آپریشنز نے کہا ہے کہ مولوی عمر جان کے قتل کی تحقیقات کر رہے ہیں۔