• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے صادق عمرانی میرٹ کو اولیت دینگے، اریگیشن آفیسرز

کوئٹہ(پ ر)اری گیشن آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کےبلوچستان سیدالیاس شاہ ،جمیل احمد بادینی، رحمت اللہ کاکڑ، موج علی بگٹی، سید سیف اللہ ،جمعہ خان ،سید حامد شاہ، نے اپنے مشترکہ بیان میں میر صادق عمرانی کو اری گیشن کا وزیر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اری گیشن کی گرتی ہوئی ساکھ کو بحال کرینگے ، محکمے میں میرٹ کو اولیت دینگے اور رائیٹ پرسن فار رائیٹ جاب کی پالیسی کو فوقیت دینگے ،تمام فیصلوں میں انصاف کرینگے اور محکمے میں نظم وضبط لاگو کرینگے انھوں نے مزید کہا کہ اری گیشن کے آفیسرز محکمے کی بہتری میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید