• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفیٰ کمال کا سود کے جلد از جلد خاتمے کا مطالبہ


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملکی معیشت سے جلد از جلد سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔

قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 73 ء کے آئین میں واضح طور پر لکھا کہ جتنی جلد ہوسکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ آج 51 سال گزر گئے ہیں، ہم ملک سے سود کا خاتمہ نہیں کرسکے اور نہ ہی آئین پر عمل کرسکے۔

قومی خبریں سے مزید