کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تین ڈی ایس پیز کے تبادلےکر دئیے گئے ۔ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے ڈی ایس پی قائدآباد عبدالمالک درانی کو ڈی ایس پی سٹی ان کے پیش رو طاہر محمود کو ڈی ایس پی مدد گار جبکہ ڈی ایس پی کرائم برانچ عاشق علی کو ڈی ایس پی قائدآباد تعینات کر دیا گیا ۔