• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر کی آمد، شہر میں خیر مقدمی بینرز اور پوسٹرز آویزاں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات پر خر مقدمی بینرز آویزاں کئے گئے تھے، شاہراہ فیصل‘مزار قائد اعظم ، ایم اے جناح روڈ،پی آئی ڈی سی، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت کئی اہم شاہرائوں پر ایرانی صدر کو کراچی میں خوش آمدید کہتے ہیں، پاک ایران تعلقات زندہ باد اور دیگر خر مقدمی نعروں سے آراستہ بینرز اور پوسٹر لگائے گئے تھے جس پر ایرانی صدر کی تصاویر کے علاوہ دونوں ملکوں کے پر چم بھی بنے ہوئے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید