• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپریس وے بلاک ہونے سے امتحان میں شریک طلبہ کو اضافی وقت دیدیا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وی وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے منگل کو ایکسپریس ہائی وے بلاک ہونے سے شہریوں کو دفاتر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا رہا۔فیڈرل بورڈ کے امتحان میں شریک سٹوڈنٹس بھی تاخیر سے دوچار رہے۔ڈی سی نے یہ معاملہ سیکرٹری ایجوکیشن اور چئیرمین بورڈ کے سامنے اٹھا یا ۔ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر بچوں کو امتحان میں اضافی وقت دے دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید