• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی استحکام،قرضوں سے نجات کیلئے کفایت شعاری اپنانا ہو گی، ڈاکٹر بشریٰ حمید

پشاور( وقائع نگار )ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام شوریٰ ہمدرد پشاور کا ماہانہ اجلاس گزشتہ روز سروسز کلب پشاور صدرمیں ہوا ، جس کی صدارت اسپیکر شوریٰ ہمدرد پروفیسر ڈاکٹر عدنان سرور خان نے کی جبکہ مہمان مقرر سابقہ ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز ،یونیورسٹی آف پشاور ڈاکٹر بشریٰ حمید تھیں۔ اجلاس کا موضوع تھا ’’کیا ہم ہمیشہ قرضوں کی دلدل میں پھنسے رہیں گے‘‘ ۔ڈاکٹر بشریٰ حمید نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام اورقرضوں سے نجات کیلئے ہمیں کفایت شعاری اپنانا ہو گی۔
پشاور سے مزید