• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا نائب وزیر اعظم تعینات ہونا انکی خدمات کا مناسب اعتراف ہے، رضا بشیر تارڑ

 
پاکستانی سفیر برائے جاپان رضا بشیر تارڑ(فائل فوٹو)۔
پاکستانی سفیر برائے جاپان رضا بشیر تارڑ(فائل فوٹو)۔

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری پر انہیں مبارکباد پیش کی۔

سفیر پاکستان نے وزیر خارجہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحق ڈار کا نائب وزیر اعظم تعینات ہونا انکی خدمات کا مناسب اعتراف ہے۔

سفیر پاکستان نے مزید کہا کہ اسحق ڈار کا نائب وزیر اعظم تعینات ہونا وزارت خارجہ کے لیے باعث فخر ہے۔

قومی خبریں سے مزید