• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کراچی کے بکنگ آفس کی انکم 99کروڑ روپے بڑھ گئی ہے۔ سروس میں بہتری آنے کے باعث پھر سے مسافروں کا اعتماد بحال ہونا شروع ہوا ہے۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پی آئی اے کراچی آفس کی آمدنی اس وقت ایک ارب 33کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دریں اثنا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے حج آپریشن کا اعلان بھی کردیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید