• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیتا اسٹیشن کے قریب موہن جو ڈرو ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

سیتا روڈ(نامہ نکار) موہن جو ڈرو ٹرین 214 ڈاؤن کی 9 بوگیوں میں سے 6 بوکیاں پٹری سے اتر گئیں ۔معجزاتی طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ٹرین کا سفر کوٹری کی جانب روا دواں تھا، کہ سیتا اسٹیشن کے قریب 6بوگیاں مکمل طور پر اتر گئیں ۔پاکستان ریلوے کی جانب ابے تک کوئی افسر حادثہ کے جگہ نہیں پہنچ سکا ۔مسافر گرمی میں افسر کی راہ دیکھتے رہے ۔
ملک بھر سے سے مزید