• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری سفارتخانے کے ترکی المصفری کی صدریوایم ٹی سےملاقات

لاہور (پ ر) پاکستان میں قطر کے سفارتخانے کی نمائندگی کرنے والے ترکی المصفری اور یو ایم ٹی کے صدر ابراہیم حسن مراد کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں پاکستان -قطر تعلقات کو مضبوط بنانےاور برادرانہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید