• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حج کی سعادت حاصل کرنیوالے سی ڈی اے ملازمین کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے زیر اہتمام حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنیوالے ملازمین کے اعزاز میں الوداعی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہوئی ۔تقریب میں پاکستان سویٹ ہومز کے سرپرست اعلیٰ زمردخان،سی ڈی اے افسران، مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین ، صدر اورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈصوفی محمودعلی،حاجی صابر ودیگر نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ جو لوگ حج کے فریضہ کی ادائیگی کے لئے جا رہے ہیں ان کی حیثیت پاکستان کے سفیر کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید