• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ثنا ء ا للّٰہ خا ن

پشاور(لیڈی رپورٹر)سر حد چیمبرا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نا ئب صدر ثنا ء ا للہ خا ن نے کہا ہے کہ صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے تا کہ پاکستا نی جیمز کی جد ید طر یقو ں سے کٹینگ اینڈ پولشنگ کے ز ریعے عا لمی معیار مطا بق لا کر اسکی قدراور ایکسپور ٹ میں اضا فہ کر کے ملک کیلئے بڑ ے پیما نے زر مبا لہ حا صل کیا جا سکے۔جیمز اینڈجیمو لو جیکل انسٹی ٹیو ٹ آف پا کستا ن پشاور کے اپ گریڈ یشن کے لئے پشاور کی مشہور نمک منڈی میں جگہ مختص کر نے کی تجو یز کی اور بغیرکٹینگ اینڈ پولشنگ کے قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں بر آمد پر فوری طو رپر پا بند ی لگا نے کا مطا لبہ کیا ہے۔جیمز اینڈ جیو لری سیکٹر کی ترقی کیلئے حکو متی سطح پر عملی اقدا مات ا ْٹھا نے پر بھی زور دیا ہے۔
پشاور سے مزید