• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کی تقریب

اسلام آباد( کامرس رپورٹر ) اسلام آباد چیمبر میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں رہنما مسلم لیگ ن ایم این اے طارق فضل چوہدری، صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری،ظفر بختاوری ، کاروباری برادری ، سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی اور مادر وطن پر جان نچھاور کرنے والے پاک فوج کے بہادر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔
اسلام آباد سے مزید