• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد،راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار،سٹاف رپورٹر) کیپٹل پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 24 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار، مقدمات درج کر لئے ہیں ،تھانہ کوہسار پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کرلیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے 7ملزموں کو گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد، 7ملزموں کو گرفتار، ساڑھے 6 کلو چرس اور 160گرام آئس برآمدکرلی۔