• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :لڑائی جھگڑے میں3افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑے  میں3 افراد نے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔  موضع چک میانی میں لڑائی جھگڑے کے ایک واقع میں رحمت علی اور 2نامعلوم افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے عدنان کو زخمی کردیا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین