• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبوتر پکڑنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے 7سالہ بچہ جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب بجلی کے کھمبے سے کبوتر پکڑنے کی کوشش میں کرنٹ لگنے سے سات سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد کے علاقے خوشحال روڈ کے رہائشی عبدالنافع کا سات سالہ بیٹا نعمت اللہ گزشتہ روز زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب بجلی کے کھبے پر بیٹھے کبوتر کو پکڑنے کیلئے چڑھ رہا تھا کہ کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ 
کوئٹہ سے مزید