• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورکنگ لیڈیز میں پاکستان 146میں سے 142ویں نمبر پر ہے‘ سیمینارشرکاء

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) ماڈل کالج ایف سیون فور مارگلہ میں صنفی مساوات اور خواتین کی خودمختاری بارے سیمینار ہوا۔ ڈاکٹر سلطان تیموری میڈم ہلینا اقبال مہمان خصوصی جبکہ صدارت پرنسپل عائشہ کیانی نے کی۔ مقررین نے کہا کہ ملکی ترقی میں اقوام متحدہ کے مقاصد پر عمل پیرا ہونا لازم ہے۔ خواتین کی 50فیصد آبادی گھروں میں بیٹھی ہے۔ ورکنگ لیڈیز کی شرح میں پاکستان دنیا میں 146میں سے 142نمبر پر ہے۔ طالبات اپنی شخصیت کے مثبت پہلو کو اجاگر کریں۔
اسلام آباد سے مزید