• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کا پری بجٹ بحث شروع کرنے کا مطالبہ

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ اسمبلی کے ایوان میں پری بجٹ بحث کا آغاز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اس حوالے سے سندھ اسمبلی کو وزیر ِداخلہ ضیاء لنجار نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر ایوان میں نہیں، ان سے رابطہ کر لیتا ہوں۔،

اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ جو کرنا ہے کل تک کر لیں تاکہ اس سلسلے میں فیصلہ ہو جائے ۔

تجارتی خبریں سے مزید