• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے چار دن قبل مسلم باغ کے علاقے کلی کاریزگئی سے چار سال بچے ریحان خان ولد محمد رحیم کے اغوا کا نوٹس لے لیاہے گورنر نے انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچے کی فوری بازیابی کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔
کوئٹہ سے مزید