• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میںایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت اور سنجاوی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ٹرک ڈرائیور کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید