• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور میں مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہو کر 377 روپے کلو ہو گیا۔

شہر میں انڈوں کی قیمت مستحکم رہی اور انڈوں کی فی درجن قیمت251 مقرر ہے۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 7 ہزار 410 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، اس ماہ کے پہلے ہفتے میں قیمت میں بڑی کمی کردی تھی جس کے بعد گوشت 78 روپے سستا ہوکر 470 روپے کلو ہوگیا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید