• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹی 20 اسکواڈ ورلڈکپ میں ڈارک ہارس کی طرح ہے، ہیڈن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور پاکستان کے سابق بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہمیشہ کی طرح ورلڈکپ میں ڈارک ہارس کی طرح ہے پاکستان کی ٹیم اس ورلڈکپ کی خطرناک اور بہترین ٹیم ہے، پاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت ہی اچھی ہے۔

اسپورٹس سے مزید