• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی کوک ٹی ٹوئنٹی میں 100 شکار کرنیوالے پہلے وکٹ کیپر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کے ڈی کوک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ انہوں نے یہ سنگ میل پیر کو جنوبی افریقا کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر راومن پاوول کا کیچ کرکے عبور کیا۔

اسپورٹس سے مزید