• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جذباتی خاتون کا سنچری بنانے پر بابراعظم کو مرسیڈیز دینے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) برمنگھم میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جذباتی خاتون مداح نے اپنے والد کی مرسیڈیز سنچری بنانے پر بابر اعظم کو دینے کا اعلان کیا ہے۔بابر اعظم کی مداح نے کہا کہ میں اپنے پپا کو بتا کر آگئی ہوں کہ اگر پاکستانی ٹیم دوسرا میچ جیت گئی تو ان کی مرسیڈیز بابر اعظم کو دے دوں گی، پاکستان کی جیت پر ایسی ہزاروں مرسیڈیز قربان ہیں۔

اسپورٹس سے مزید