نہ تائید و حمایت غیر مشروط
نہ امداد و اعانت غیر مشروط
ممالک اور قوموں میں عزیزم!
نہیں ہوتی محبّت غیر مشروط
سینئر سول جج وسطی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے میڈیکل سینٹر کو دو کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
بنگلادیش اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز بھی اب دن میں کھیلی جائے گی، تینوں میچز اب شام 6:30 بجے کی بجائے دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔
افریقی ملک لیسوتھو ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں کارڈوسو نے صرف 4 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کیں۔
ایرانی صدر نے کہا کہ لبنان میں اسرائیل کے حملوں سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔
وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر وطن کو بلندیوں پر لے گئے ہیں، اللّٰہ ہماری امن کی کوششوں میں برکت ڈالے، پاکستان کو سرخرو کرے، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
وزیراعظم نے صدر میکرون کی جانب سے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
مدعی وکیل کا کہنا ہے کہ جہیز اور گھریلو مسائل پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، عدالت نے تمام ملزمان کا باقاعدہ ٹرائل شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
برطانوی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ناصرف امریکا اور ایران کو بچایا بلکہ پوری انسانیت کو تباہی سے بچایا۔
متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان احمد الجابر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر غیر مشروط کھولا جانا چاہیے۔
سابق سربراہ کی ذاتی، عسکری اور مبینہ خفیہ ملاقاتوں کی تصاویر و ویڈیوز لیک ہوئی ہیں۔
ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی بہتر ہونے پر قیمت کم ہو رہی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق بیٹی کی 5 سال قبل شادی ہوئی تھی، بیٹی پر شوہر تشدد کرتا تھا، بیٹی کو قتل کیا گیا ہے۔
عمر عبداللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کے قریب نہیں ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نے کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ میرا نام دو بار واپس بھیجا جا چکا ہے، 33 سال ہو گئے ہیں اس شعبے میں اور مجھے نہیں معلوم کہ ستارۂ امتیاز کس کو ملتا ہے؟
ایران کا مذاکراتی وفد بھی آج رات اسلام آباد پہنچے گا
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔