• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمزا ایوی بائیک کا افتتاح4بائیکس مفت دی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) رمزا ایوی بائیک کا افتتاح رمزا ملتان موٹرز گلگشت اور رمزا بہاولپور موٹرز ماڈل ٹاؤن اے میں کیا گیا، افتتاح نیوایشیا گروپ آف کمپنیز کے سی ای اوحاجی رمضان اور ڈائریکٹرز نے کیا، اس موقع آٹو موٹیو انڈسٹری کے ڈیلرز، اہم شخصیات اورعوام نے بھرپور شرکت کی، افتتاح کے موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی دونوں شہروں میں 4 عدد ایوی بائیک مفت دی گئیں۔
ملتان سے مزید